ملک میں بڑھتے حملوں کے باوجود ٹی ٹی * سے مذاکرات ہائبرڈ نظام ناکام، مستقبل کی پیش بندی شروع؟ حکومت میڈیا سے الجھ پڑی

ملک میں بڑھتے حملوں کے باوجود ٹی ٹی * سے مذاکرات ہائبرڈ نظام ناکام، مستقبل کی پیش بندی شروع؟ حکومت میڈیا سے الجھ پڑی

عمران خان کو لانے والوں نے منصوبہ بنایا تھا کہ اپنا بندہ ہوگا، ایکسٹینشن بھی دے گا اور اپوائنمنٹس بھی جو زرداری نواز تو دینے سے رہے۔ میڈیا کو کنٹرول کر لیں گے، حکومت کام کرے گی، عدالت کو بھی قاضی فائز عیسی' کیس کے ذریعئے پیغام دے دیا جائے گا اور سب ٹھیک چلے گا۔۔۔ لیکن سب کچھ فیل ہوگیا۔ الٹا پڑ گیا۔ نجم سیٹھی گزشتہ تین سال کی داستان سنا رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



جو اس وقت معیشت کی صورتحال ہے یہ جلد ٹھیک نہیں ہونے لگی اور مہنگائی بھی کہیں نہیں جارہی۔ حکومت نے معاشی محاذ پر کون کون سے بلنڈرز کیئے۔ نجم سیٹھی سے سنیئے



 



عمران خان کے بارے میں داخلی سطح پر بھی کوئی اتفاق نہیں ہے اور بیرون ملک بھی۔ مجھے فکر عمران خان کی نہیں ہے۔ جو اس وقت مہنگائی کی غربت کی صورتحال ہے ملک میں ہمارے اداروں میں پھوٹ پڑ گئی تو کیا ہوگا؟ ان اداروں کے لوگ جب گھروں کو جاتے ہوں گے کیا سنتے ہوں گے کیا سوچتے ہوں گے؟ یہ خطرناک صورتحال ہے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں