شہباز شریف کی جانب سے اگر پارٹی میں اپنا مختلف نکتہ نگاہ پیش کرنا غداری یے تو پھر تو یہ بادشاہت ہوگئی۔ پھر کونسی جمہوری جدوجہد کی جا رہی ہے؟ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں
مسکم لیگ ن کی سیاست ہمیشہ ایسی ہی رہی۔ ایک بھائی سخت موقف تو دوسرے کا نہیں۔ یہ میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیئے بھی ہو تا ہے۔ عامر غوری خبر سے آگے میں
ن لیگ کے شہباز کیمپ کے ایک نمایاں لیڈر نے مجھے بتایا کہ گو کہ میں شہباز صاحب کی سیاست کا حمایتی ہوں لیکن جلسوں میں مجھے مریم جیسی تقریر کرنی پڑتی ہے اور ویسی ہی تقریر چاہیے۔ توصیف احمد خان کی تقریر
اچھے بھلے خاندان بھوک کے مارے سڑکوں پر مانگنے پر آگئے ہیں۔ ایک نیوکلئیر ملک اگر بیرون ملک رقوم کی ترسیل سے چل رہا ہے تو یہ خدشے والی بات ہے۔ افغانستان میں جنگ شروع ہو چکی ہے جس میں ہمیں پیسے نہیں ملنے۔ عامر غوری خبر سے آگے میں