پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ​​ملی: ای سی پی کا فیصلہ | پی ٹی آئی پر پابندی، عمران کی نااہلی کا امکان؟ | پاکستان پر آئی ایم ایف

پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ​​ملی: ای سی پی کا فیصلہ | پی ٹی آئی پر پابندی، عمران کی نااہلی کا امکان؟ | پاکستان پر آئی ایم ایف

ماضی ہمیں یہ بتاتا ہے کہ عمران خان اور انکی پارٹی کا بیانیہ بہت مؤثر رہا ہے۔ مگر ابھی تک جو پی ٹی آئی کا بیانیہ بیان ہوا ہے وہ مجھے کمزور لگا ہے اور شاید وہ بیانیہ تخلیق کررہے ہوں گے آئندہ آنے والے دنوں میں خان صاحب جو خود بیانیہ لیکر آئیں ۔۔



 



فیصلہ میری عین توقعات کے مطابق آیا ہے میں نے کل ہی کہہ دیا تھا کہ پیسے بحق سرکار ضبط ہوں گے اور اگر بڑی ہمت کی الیکشن کمیشن نے تو وہ کہیں گے کہ یہ 62(1)(f) پر پورا نہیں اترتے۔، فوزیہ یزدانی



 



میرے پیشہ ورانہ خیالات ہیں کہ عمران خان پر 62(1)(f) لاگوہوتا ہے۔ آپ کے پاس نوازشریف کے کیس کے قانونی نظیر موجود ہے چاہے ہم اس فیصلے کو پسند کریں یا نہ کریں یہ کلاسک کیس ہے 62(1)(f) کا جو عمران خان کے اوپر لاگو ہوتا ہے، رضا رحمان



 



تھوڑی سی منی لانڈرنگ، تھوڑی سی معصومیت = صاف شفاف عمران خان



ایندا ہن کرنا کی اے دسو، ہن کی بنسی



آج خواجہ آصف نے اسمبلی میں کہا کہ ایتھے بہہ کر شور مچاندے سی مقصود چپڑاسی، مقصود چپڑاسی اپنے کار مقصود چپڑاسیاں دی جنج نکل آئی۔