Get Alerts

خواجہ آصف کی سپریم کورٹ پر چڑھائی | قاضی فائز عیسیٰ ڈنر میں نہ گئے | CJ زیر محاصرہ | حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات

خواجہ آصف کی سپریم کورٹ پر چڑھائی | قاضی فائز عیسیٰ ڈنر میں نہ گئے | CJ زیر محاصرہ | حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آرمی چیف کی طرح کا رول پلے کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں جس طرح ملٹری چیف ہائبرڈ نظام چلا سکتے ہیں میں بھی چلا سکتا ہوں۔ آج کل چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کی باتیں بھی ہو رہی ہیں، مزمل سہروردی

ججز کے خلاف جو ریفرنس آ رہے ہیں ان پر چیف جسٹس صاحب نے آج بہت اچھا جواب دیا ہے۔ آئین پارلیمنٹ کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ اس معاملے پر قانون سازی کرے، اگر اس کی اجازت ہوتی تو یہ بہترین قانون سازی ہوتی، احمد پنسوتا

سپریم کورٹ میں اس وقت ایک تماشہ لگا ہوا ہے اور چیف جسٹس سیاسی معاملات پہ جواب الجواب دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ سے قانون سازی کا جو ریکارڈ مانگا ہے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کے پاس اختیار ہے کہ وہ یہ ریکارڈ مہیا کرنے سے انکار کر دیں، حسن ایوب خان