لبیک جیت گئی، ریاست پھر لیٹ گئی، پی ٹی آئی اور لبیک کا انتخابی اتحاد؟ غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات، پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

لبیک جیت گئی، ریاست پھر لیٹ گئی، پی ٹی آئی اور لبیک کا انتخابی اتحاد؟ غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات، پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

مفتی منیب اور مولانا بشیر فاروقی حکومتی نمائندے نہیں تھے 31 رکنی علما اور مشائخ کی میٹنگ میں فواد چوہدری اور طاہر اشرفی کی موجودگی پر اعتراض کیا گیا۔ آرمی چیف نے لوگ بلائے ان حضرات نے آرمی چیف کی طرف سے گارنٹی دی ہے، شاہد میتلا



 



لاہور سے جب یہ نکلے تو بہت ساری بیٹھکوں میں باتیں ہورہی تھیں کہ جمہورت رائٹ ونگ کے بغیر نہیں چل سکتی۔ مظاہرین کا حکومت پر اعتماد نہیں حکومت گھٹنوں کے اوپر ہے۔ حکومت نے پہلے انہیں بھارتی ایجنٹ کا اب مقدمے واپس لیکر بندے چھوڑ رہی ہے، نادیہ نقی



 



3 سال ہوگئے حکومت کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں ہے۔ اب اگر آپ کو شوق شہادت اٹھا ہے تو اس ملک میں جو دوسرے طاقتور لوگ ہیں وہ آپ کی وجہ سے ملکی کی قربانی کیوں دیں۔ انکو اپنے بیانیے کی سزا مل رہی، فواد چوہدری کہتے ہیں یہ ختم ہونے والے ہیں اعجاز چوہددی سعد کو ہار پہنانے کی بات کررہے ہیں، مرتضی سولنگی