ن لیگ میں کون شہباز شریف کو نکالنا چاہتا ہے؟، مزمل سہروردی بتارہےہیں

ن لیگ میں کون شہباز شریف کو نکالنا چاہتا ہے؟، مزمل سہروردی بتارہےہیں
شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم کامیابی پی ایم ایل این کی واپسی کی واحد امید ہے۔ اور صرف وہی نواز شریف کی پاکستان واپسی کو یقینی بنا سکتا ہے۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں، لیکن اگر ان کی اپنی پارٹی کے اراکین نے انہیں کامیاب نہیں ہونے دیا تو۔۔۔۔