ریاست کی آزادی اظہار پر پابندیاں، اور ڈان کی کمبختی

ریاست کی آزادی اظہار پر پابندیاں، اور ڈان کی کمبختی
سوموار کو ڈان کے اسلام آباد دفتر پر حملہ ہوا۔ جانیے اس ویڈیو میں کہ ریاست ڈان کے خلاف کیوں ہوئی اور حالیہ سالوں میں آزادی اظہار کو سلب کرنے کے لئے کس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔