شیئر کریں: دنیا کے کچھ حصوں میں کزنز کے درمیان شادی کو بہترین تصور کیا جاتا ہے جبکہ کچھ حصوں میں انہیں ممنوع قرار دیا جا چکا ہے۔ چند رپورٹوں کے مطابق 50 فیصد #پاکستانی #کزن میرج کی حمایت کرتے ہیں۔ تو پھر کزن کے ساتھ شادی میں مسئلہ کیا ہے؟ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور