نواز شریف کے جنرل باجوہ سے دو اہم سوالات - جاوید چوہدری

نواز شریف کے جنرل باجوہ سے دو اہم سوالات - جاوید چوہدری
نواز شریف کے قاصد نے جنرل باجوہ سے دو اہم سوالات پوچھے۔ 1) دباؤ کو کون بہتر طریقے سے ہینڈل کرسکتا ہے؛ جنرل عاصم منیر یا جنرل ساحر شمشاد؟ 2) دونوں جرنیلوں میں سے کس کے عربوں کے ساتھ بہتر تعلقات ہیں؟

جاوید چودھری کا ایک اور دلچسپ کالم