میاں نواز شریف نے آرمی چیف سے دوسری پرسنل ریکویسٹ 2017 میں کی تھی‘ میاں نواز شریف کو گلہ تھا‘ مریم نواز سے جے آئی ٹی کے دو افسران کا رویہ ٹھیک نہیں ہے‘ اس کے بعد دونوں آفیسرز کا رویہ بدل گیا اور مریم نواز نے دوبارہ ان کی شکایت نہیں کی‘ اسٹیبلشمنٹ کے ذرایع بھی یہ تسلیم کرتے ہیں میاں نواز شریف نے ان دو ایشوز کے علاوہ اسٹیبلشمنٹ سے کبھی کوئی پرسنل کام نہیں کہا تھا، جاوید چودھری