شیئر کریں: نواز اور شہباز شریف ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کے لیے تیار ہو سکتے ہیں کیونکہ اس سے انہیں کچھ فیس سیونگ کا موقع مل سکتا ہے اور فی الحال وہ انتخابات میں جانے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ رؤف کلاسرا لکھتے ہیں کہ اس منظر نامے میں سب سے زیادہ نقصان عمران خان کو ہوگا۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور