عمران خان، نواز شریف، بے نظیر بھٹو سب نے فوج کے ساتھ سمجھوتہ کیا، بعد میں رو پڑے: رؤف کلاسرا

عمران خان، نواز شریف، بے نظیر بھٹو سب نے فوج کے ساتھ سمجھوتہ کیا، بعد میں رو پڑے: رؤف کلاسرا
پاکستان میں جتنے بھی وزیراعظم آئے ہیں وہ اپنی مرضی سے حقیقی طاقتوں کے ساتھ ہر قدم پر سمجھوتہ کر لیتے ہیں لیکن جیسے ہی ان کی برطرفی ہوتی ہے رونا شروع کر دیتے ہیں، رؤف کلاسرا عمران خان اور نواز شریف کے بارے میں لکھتے ہیں۔