Get Alerts

مولانا طارق جمیل جمہوریت کیخلاف

مولانا طارق جمیل جمہوریت کیخلاف
مولانا طارق جمیل نے جنرل ایوب خان کی لائن اپناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی جمہوریت کو سنبھالنے کیلئے اتنے اچھے نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جمہوریت سیاسی شعور رکھنے والے لوگوں کے لئے ہے۔ جب متبادل کے لئے پوچھا گیا تو انہون نے کہا اللہ ہماری رہنمائی کرے گا۔ میں ایسا نہیں کرسکتا کیونکہ میں سیاستدان نہیں ہوں '