بحریہ ٹاؤن کو الاٹ کی گئی زمین کا کل رقبہ 16000 ایکڑ ہے جسکا کوئی نقشہ جاری نہیں کیا گیا جبکہ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے اسکی توسیع کرتے ہوئے 25000 ایکڑ پر اپنا قبضہ جما لیا ہے ۔
سیکڑوں مکانات مسمار کردیئے گئے ہیں اور مقامی لوگوں کو زبردستی بے دخل کردیا گیا ہے۔ مریم، بلاول ، عمران سب ملک ریاض کی جیب میں ہیں؟ یہ سب کیوں خاموش ہیں؟