شیئر کریں: بھگت سنگھ آزادی کے لئے لڑنے والے انقلابی نوجوان تھے جنہوں نے برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد کی. لاہور کے ترقی پسند شہری اس چوک کو بھگت سنگھ کے نام سے منسوب کرنا چاہتے ہیں جہاں انہیں دو ساتھیوں سمیت 1931 میں پھانسی دی گئی. ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور