کیا نیٹ فلکس کی سیریز ''مسیحا'' دجال کی آمد کا اعلان کر رہی ہے؟

کیا نیٹ فلکس کی سیریز ''مسیحا'' دجال کی آمد کا اعلان کر رہی ہے؟
نیٹ فلکس نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر " مسیحا" نامی سیریز کا ٹریلر جاری کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔

انٹرنیٹ پر ٹی وی پروگرام اور فلمیں دکھانے والی امریکی کمپنی نیٹ فلکس اپنی نئی سیریز " مسیحا" کا ٹریلر جاری کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔



مسیحا نامی سیریز کا ٹریلر دیکھنے والے ٹویٹر صارفین نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کے مرکزی کردار میں دجال کو دکھایا گیا ہے۔









کچھ سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ سیریز عیسائیوں کے خلاف بنائی گئی ہے۔