نیٹ فلکس کی فلم عجیب داستاں اور بالی وڈ کے پرانے گانوں پر گفتگو، گور مہر کور اور رضا رومی کیساتھ

نیٹ فلکس کی فلم عجیب داستاں اور بالی وڈ کے پرانے گانوں پر گفتگو، گور مہر کور اور رضا رومی کیساتھ

نیٹ فلکس کی وجہ سے اظہار رائے کی آزادی بہت لوگوں کو مل گئی ہے ایسی باتیں اور ایسی چیزیں دکھانا جو آپ بالی وڈ اور ہالی وڈ میں نہیں دکھا سکتے ان کو آپ نیٹ فلکس پر پیش کرسکتے ہیں، رضا رومی



 



آرٹ کا فنگشن ہمیشہ یہ ہیں ہوتا کے مہکتے الفاظ اور خوبصورت گانےہیں آرٹ کا مقصد یہ بھی ہوتا ہے آپ اسے انسانی تجربے سے دیکھ سکیں، گور مہر کور



 



کرن جوہر میں نے ایک بات دیکھی ہے وہ جو مین سٹریم مصالحہ فلمیں دکھاتی ہیں وہ ایک طرح کی ہوتی ہے مگر جو ایمازون اور نیٹ فلکس پر فم بنانے ہیں وہ سمجیدہ ہوتی ہیں مجھے ان کی ہرطرح کی فلم پسند آتی ہیں، گور مہر کور



 



یہ ایک بڑا مسئلہ ہے اگر عشق حاصل ہوجائے تو پھر وہ عشق نہیں رہتا، رضا رومی



 



میں نے جو ٹرک آرٹ پاکستان میں دیکھا ہے اسکا الگ ہی معیار ہے اتنے خوشگوار رنگ ان کاکوئی جوڑ نہیں ہے جاپان اور جنوبی امریکا میں بھی ٹرک آرٹ ہوتا ہے مگر پاکستان کے ٹرک آرٹ کا الگ ہی معیار ہے، گور مہر کور