کیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ ایک صفحے پر نہیں رہے؟ | رضا رومی اور جان اچکزئی کی گفتگو

کیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ ایک صفحے پر نہیں رہے؟ | رضا رومی اور جان اچکزئی کی گفتگو
عمران خان کی حکومت کے کچھ لکھاریوں نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کے فوج چاہتی ہے تمام ایشوز پر مصالحت کرکے مودی سے بات کی جائے اور عمران خان اس میں رکاوٹ ہیں، ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر گرانی کی کوشش کی جارہی ہے، جان اچکزئی پلانٹڈ سٹوریوں کے زریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کے خدانخواستہ فوج کمزور ہے اور وہ بھارت کیساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتی اور عمران خان مضبوط ہیں وہ مودی کیساتھ اس حدتک معاملات کی بہتری نہیں چاہتے، جان اچکزئی جب مودی بیٹھا ہو تو بھارت کیساتھ کبھی بھی جنگ ہوسکتی ہے کوئی بھی آرمی چیف ایسا تاثر نہیں دے سکتا کے ہم ہندوستان کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھا رہے ہیں، جان اچکزئی اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے حکومت کی کارکردگی پر سخت تشویش ہے اگر پاکستان کی معیشت پرفارم نہیں کررہی تو اس کے براہ راست اثرات فارن سیکیوڑتی پر نظر آتے ہیں، جان اچکزئی