COAS کا کہنا ہے کہ وہ چیزوں پر قابو نہیں رکھتے | عمران کا لہجہ نرم پارلیمنٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما بری

COAS کا کہنا ہے کہ وہ چیزوں پر قابو نہیں رکھتے | عمران کا لہجہ نرم پارلیمنٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما بری

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں، اس سلسلے میں ترین گروپ سے مشاورت کر لی گئی ہے۔ جیسے ہی ق لیگ کی جانب سے اعلان کیا جائے گا تو تحریک عدم اعتماد پیش کر دی جائے گی، مزمل سہروردی



 



افواہیں زیر گردش ہیں کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس تحریک عدم اعتماد کو اپنے چیمبر میں ہی ختم کر دیں گے۔ وہ کہیں گے کہ جولائی 2019ء والی چیئرمین سینیٹ کی جو رولنگ ہے اس کے تحت سمن کئے گئے اجلاس میں یہ تحریک پیش کی جا سکے گی، یہ معاملہ ریکوزٹ میں نہیں ہو سکتا،مزمل سہروردی



 



اگر اتحادی حکومت سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں تو اس کی کوئی وقعت نہیں ہوگی۔ انھیں سپیکر کو یہ لکھ کر دینا پڑے گا کہ ہم اصولی طور پر حکومت سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔س کے بعد صدر مملکت آئین کے تحت پابند ہونگے کہ وہ وزیراعظم کو کہیں کہ وہ اب خود اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں۔ اس صورت میں حکومت کو 172 پورے کرنے پڑ جائیں گے، وقارستی

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔