Get Alerts

اب عمران خان کے لیے اقتدار ہمیشہ کے لیے ایک خواب ہی رہے گا - عرفان صدیقی

اب عمران خان کے لیے اقتدار ہمیشہ کے لیے ایک خواب ہی رہے گا - عرفان صدیقی
عمران خان نے دو صوبوں میں اپنی ہی حکومتیں تحلیل کر دی ہیں، قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا ہے، امریکن سائفر محسن نقوی کی رچی ہوئی سازش بن کر رہ گیا ہے۔ عمران خان کیلئے اقتدار اب خواب ہی بن کر رہ جائے گا، عرفان صدیقی