ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- عمران خان الیکشن کمیشن پر برس پڑے
2-نہ انگریزوں کی غلامی قبول تھی نہ ان آئین شکن غداروں کی: نواز شریف
3- بلاول بھٹو نے بزدار کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
4- پی ایس ایل 6 ملتوی
5- اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
