Get Alerts

ججوں کے درمیان اختلاف کی وجہ سپریم کورٹ کا دوہرا معیار ہے، حامد میر

ججوں کے درمیان اختلاف کی وجہ سپریم کورٹ کا دوہرا معیار ہے، حامد میر
لوگ کہہ سکتے ہیں کہ ہماری عدالتیں یوسف رضا گیلانی، دانیال عزیز، طلال چوہدری اور سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے سکتی ہیں لیکن جب عمران خان کی بات آتی ہے تو وہ فین بوائز کی طرح کام کرنے لگتے ہیں۔ پاکستان کے آئین کو کسی سیاسی رہنما کے مفادات کا یرغمال نہیں بنایا جا سکتا، حامد میر