Get Alerts

کراچی کی دو کاروباری خواتین

جہاں کچھ لوگ عورت کو چار دیواری تک محدود کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، وہیں نیرو اور رحمت جیسی خواتین رزق حلال کما کر اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پال رہی ہیں. ان کی محنت اور کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی خواتین کسی سے پیچھے نہیں.