سوات سائنس میلہ

کسی زمانے میں دہشت گردی کا شکار وادئ سوات آج سائنسی میلے کی میزبان ہے۔ یہاں بچے سائنس، تخلیق اور اختراع کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوات سائنس میلہ ان بچوں کے روشن مستقبل کی جھلک دکھاتا ہے۔ اور یہ بچے یقیناً اس کے حقدار ہیں۔