شیدی میلہ - منگھوپیر

منگھوپیر میں شیدی میلے کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکیوریٹی صورتحال کے پیشِ نظر یہ تہوار کافی عرصہ منعقد نہ ہو سکا۔ ہماری اس ویڈیو میں جانیئے کہ شیدی کون ہیں اور کس طرح یہ تہوار پاکستان کی منفرد و وسیع ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔