ناصر چرسی کے والد مزیدار تکہ بناتے وقت چرس پیا کرتے تھے۔ یہ چرس اور تکہ ایسے مشہور ہوئے کہ آج ملک کے طول و ارض سے لوگ چرسی تکہ کھانے کے لئے پشاور کا رخ کرتے ہیں۔