شہباز شریف نے چیرمین پی اے سی کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے رانا تنویر کو نامزد کردیا ہے۔ تجزیہ کار عصمت اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے اس فیصلے پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں؟ کیا شریف فیملی لندن جارہی ہے؟ کیا یہ این آر او کی شروعات ہے؟