کیا شہبازشریف مریم کی مدد کے بغیر اقتدار حاصل کرسکتےہیں؟ انتخابی اصلاحات سے قبل اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی کردار ختم کرنا ہوگا

انتخابات میں 35 پنکچر میں افواہ کس نے اڑائی؟

کہانی بنتی بنتی عمران خان تک کیسے پہنچی؟ حقیقت کیا ہے جانئیے 35 پنکچر کی مشہور زمانہ کہانی نجم سیٹھی کی زبابی

جب تک یہ بات نہیں ہوگی کے اسٹیبلشمنٹ کا رول الیکشن میں نہیں ہونا چاہیے اور اسے کے بعد بھی جب حکومت آجاتی ہیں ان کو ریجیکٹ کرنا ان کی ٹانگیں کھینچنا یہ مسائل طے نہیں ہوں گے تو الیکٹرانک ووٹنگ کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے، نجم سیٹھی

ڈار بمقابلہ جرنلز

کہانی یہ تھی کے فوج بجٹ کے اندر جو پیسے ملے اس بھی زیادہ مانگ رہی تھی ہم نے یہ چیز کرنی ہے وہ کرنی ہے اسحاق ڈار صاحب نے کڑوا گھونٹ کرکے دو مرتبہ پیسے دے دیئے مگر جب تیسری بار انہوں نے انکار کیا کے مجھے باقی معاملات بھی چلانے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ ان سے ناراض ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان کو ایک نارمل سٹیٹ بنانے کیلئے اسکو ایک سیکولر ریاست بھی بننا چاہیے اس کے بغیر گزارا نہیں ہوگا جتنے مرضی الیکشن کروالیں سیاسی پارٹیاں بھی یہی کرتی ہیں مذہب کو استعمال کرتی ہیں، ماضی میں دیکھا ہے اور مستقبل بھی ایسا ہی ہوگا جب تک ہم اپنا آئین اور نیشنل پالیسی نہیں بدلتے، رضا رومی