عمران خان نے کشمیر کیلئے نیازی کا انتخاب کیوں کیا؟ | نذیر چوہان نے ترین کا ساتھ کیوں چھوڑا؟

عمران خان نے کشمیر کیلئے نیازی کا انتخاب کیوں کیا؟ | نذیر چوہان نے ترین کا ساتھ کیوں چھوڑا؟

وزیر اعظم آزاد کشمیر کیسے نامزد کیا گیا؟ وزیر اعظم بھاری بھرکم متوقع امیدواروں کے انٹرویو کر رہے تھے کہ ایک اعلی' روحانی شخصیت کی جانب سے ایک پرچی وزیر اعظم کے سامنے رکھی گئی۔۔ طاقت کے ایوانوں سے سنسنی خیز تفصیلات سنا رہے ہیں وقار ستی خبر سے آگےمیں



 



آزاد کشمیر میں بھی عمران خان وہی کر رہے ہیں جو کہ انہوں نے پنجاب اور کے پی اور بلتستان میں کیا۔ وہ لوگوں کو حیران کر چکے ہیں اور اس الیکشن میں بھی کیا۔ عامر غوری خبر سے آگے میں