جمہوریت دشمن حسن نثار بے نقاب

جمہوریت دشمن حسن نثار بے نقاب
حسن نثار کے جمہوریت مخالف بیان نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ لیکن سوال ان اینکرز سے کیا جانا چاہیے جو ایسی آوازوں کو پلیٹ فارم مہیا کرتے ہوئے ملک میں جمہوریت کے خلاف بیانیہ تیار کرتے ہیں۔