فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف نے رقم چھپائی، سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ جیو نیور پر تعریف کیوں نہیں ہوتی، مریم نواز

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف نے رقم چھپائی، سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ جیو نیور پر تعریف کیوں نہیں ہوتی، مریم نواز

اگر الیکشن کمیشن کے پاس ثبوت ہیں تو بیرون ممالک سے فنڈنگ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں کو ڈس کوالیفائی کر دینا چاہیے۔عام آدمی کو قومی اسمبلی یا سینیٹ کیلئے ایک مخصوص رقم خرچ کرنے کا پابند بناتے ہیں تو پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے بھی یہ سوال پوچھا جانا چاہیے، افتخار احمد



 



فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی ساکھ کو ضرور نقصان پہنچے گا۔ تاہم اس قانون میں بھی نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ یہ تناسب طے کیا جانا ضروری ہے کہ اوورسیز پاکستانی اپنی پسندیدہ جماعت کو فنڈ دے سکتے ہیں، عنبر شمسی



 



پاکستان کے زمینی حقائق کو سامنے رکھا جائے تو فارن فنڈنگ کے حوالے سے جو حقائق سامنے آج آئے ہیں، وہ پی ٹی آئی کو کالعدم اور اس کے اراکین کو ڈس کوالیفائی کرنے کیلئے کافی ہے۔ لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں قانون کا اطلاق کس طرح ہوتا ہے، مرتضی سولنگی