Get Alerts

تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کو تسلیم کرلیا، فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کو تسلیم کرلیا، فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کو تسلیم کرلیا، فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گئے جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہ اگر غیر قانونی فنڈنگ پارٹی کو ہوئی ہے تو اسکے ذمہ دار امریکی ایجنٹ ہیں جنہوں نے پارٹی کے چئیرمین کو بتائے بغیر ایسا کیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے بطور پارٹی چیرمین کے دستخطوں سے ہی دو امریکی آف شور کمپنیاں وجود میں آئیں تھیں اور ان کے ذریعے پارٹی کو فنڈنگ ہوئی۔