ملکی معیشت کے اعشاریوں کے بارے میں جو بھی دعوے ہوں ( جو کہ مثبت ہیں) ایک دہاڑی دار مزدور کی کیا صورتحال ہے یہ اس سے پوچھی جا سکتی یے۔ سینئر صحافی خرم حسین خبر سے آگے میں
میں نے اپنے کرئیر میں ایسی نا اہل حکومت نہیں دیکھی خاص طور پر معاشی محاذ پر۔۔۔ سینئر اکنامک رپورٹر مہتاب حیدر کی خبر سے آگے میں گفتگو
تحریک انصاف کی پارلیمان میں اکثریت اور کمیٹیاں وہ ن لیگ کے حوالے کرر ہی ہے۔ یہ ڈائریکٹو اسٹیبلشمنٹ کا مانا گیا ہے۔ سینیر صحافی ضیا الدین کی خبر سے آگے میں گفتگو