پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واپس بھارت بھیج دیا ہے، لیکن دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ابھی تک کشیدہ ہیں - اس سب کے درمیان، ہم سب کشمیر کو بھلائے بیٹھے ہے - اسی ہفتے کشمیریوں نے اپنے سکول اور گھر تباہ ہوتے دیکھے، اپنے پیاروں کو مرتے، زخمی ہوتے اور نقل مکانی کرتے دیکھا -
آخر کب تک دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی سرحد کے دونوں جانب کشمیریوں کی زندگی کو متاثرکرتی رہے گی؟