اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایٹمی جنگ ہوئی تو کتنے لوگ مارے جائیں گے؟

اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ ہوئی تو دھواں پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لے گا اور کئی سال وہیں رہے گا کیونکہ اتنی بلندی پر بارش نہیں ہوتی۔ مکمل جنگ کی صورت میں درجہ حرارت عصرِ برفانی سے بھی نیچے گر جائے گا، دنیا کی 90 فیصد آبادی ختم ہو جائے گی