مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ پی ڈی ایم کو دستاویزی معاہدے کے تحت اتحاد تو نہیں تھا کہ جو پیپلز پارٹی کو شو کاز بھیجے جا رہے ہیں۔ یہ صرف سیاسی مقاصد کے تحت ہے۔ اب پیپلز پارٹی دباؤ میں آئے گی اور اصل اپوزیشن ن لیگ اور جے یو آئی ایف کی جانب سے آئے گی۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
ہائبرڈ نظام حکومت جو اس وقت رائج ہے اس میں ہوتا یہ ہے کہ حکم کہیں سے آتا ہے اور دستخط کہیں اور ہوتے ہیں۔ کیا اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھ آرہی ہے کہ یہ سب ایسے نہیں چل رہا؟؟ رضا رومی نے اقتدار کے فارمولے کا راز کھول دیا
آپ کا کیا خیال ہے اسٹیبلشمنٹ کی گاڑیاں ان کا ایندھن بغیر پیسوں کے آجائے گا؟ ہماری معیشت تباہ ہوچکی ہے ہم بھارت کے ساتھ کچھ دیر کے لیئے بھی جنگ افورڈ نہیں کرسکتے۔ یہی وجہ ہے کہ اب اچانک سے ہم نے جیو اکنامکس کی باتیں سننا شروع کردیں ہیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں