بھارتی شہر حیدرآباد کی پریانکا ریڈی کا گینگ ریپ کے بعد قتل ہوا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ"3 دن قبل پریانکا ریڈی کا گینگ ریپ ہوا تھا، جس کے بعد اس کو قتل کر کے اس کی لاش کو جلا دیا گیا,آج بھارتی فحش سائٹس کی ٹاپ سرچ میں اس کا نام ہے"