شیئر کریں: ارون دھتی رائے اپنی کتاب دی بروکن ریپبلک میں لکھتی ہیں کہ ہندوستان کے ماوسٹ جب انہیں اپنی تنظیم کے لوگوں سے ملانے جنگلات میں لے گئے جہاں وہ پناہ لیئے ہوئے تھے تو ایک رات وہاں کسی نے ٹیپ ریکارڈ پر اقبال بانو کی آواز میں فیض کی نظم ہم دیکھیں گی لگادی۔ ٹیگز: بلاول بھٹو, فیض, فیض احمد فیض اور اروندھتی رائے شیئر کریں: نیا دور