جوہری اثاثے محفوظ: JCS | آڈیو لیک ہیرے | مونس بمقابلہ پی ٹی آئی بمقابلہ سالک | حمزہ کے بعد ایف آئی اے، وزیراعظم

جوہری اثاثے محفوظ: JCS | آڈیو لیک ہیرے | مونس بمقابلہ پی ٹی آئی بمقابلہ سالک | حمزہ کے بعد ایف آئی اے، وزیراعظم

تحریک انصاف کے ناصرف اسٹیبلشمنٹ بلکہ حکمران جماعت کیساتھ بھی رابطے جاری ہیں۔ میں یہ بات انتہائی وثوق کیساتھ کہتا ہوں کہ تحریک انصاف نے ایوان میں واپسی کی تیاریاں کر لی ہیں۔ پی ٹی آئی اراکین بہت جلد ایوان میں ہونگے، حسن ایوب خان



 



تحریک انصاف کے شاید دو اراکین ہی ہیں جو چاہتے ہیں کہ وہ قومی اسمبلی میں واپس نہ آئیں، باقی 148 کا نمبر ایوان میں ہر صورت واپس آنا چاہ رہا ہے۔ صرف چند ہفتے ہی ہیں، سب دیکھیں گے کہ تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپس آ چکی ہے، حسن ایوب خان



 



چودھری پرویز الٰہی نے اپنے فرزند مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنایا تھا تو انہوں نے چودھری شجاعت کی فیملی کو سیاسی طور پر مائنس کر دیا تھا۔ اس وقت پنجاب میں پرویز الٰہی خود جبکہ مرکز میں ان کا بیٹا تھا۔ یہیں چودھری پرویز الٰہی سے بڑی غلطی سرزد ہو گئی تھی، مزمل سہروردی



 



اس بات پر مجھے کوئی حیرانگی نہیں کہ لوگ عمران خان کی گرفتاری کی بات کر رہے ہیں لیکن مجھے تو فرح گوگی اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی گرفتاری پہلے نظر آ رہی ہے، مزمل سہروردی