Get Alerts

چوہدری سالک نے جاوید چوہدری کے ساتھ سب کو انٹرویو دیتے ہوئے مونس الٰہی کو تنقید کا نشانہ بنایا

چوہدری سالک نے جاوید چوہدری کے ساتھ سب کو انٹرویو دیتے ہوئے مونس الٰہی کو تنقید کا نشانہ بنایا
’’یہ آصف علی زرداری کا آئیڈیا تھا‘ یہ فروری میں چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملے اور پیش کش کی میں پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ دیکھنا چاہتا ہوں‘ آپ بس ہاں کر دیں‘ باقی کام میرا ہے‘ ہماری طرف سے ہاں تھی‘ اس کے بعد ن لیگ کی ٹیم سے ملاقاتیں شروع ہو گئیں۔