ملیریا قابلِ گرفت مرض ہے

پاکستان میں ملیریا کے سالانہ 16 لاکھ کیس رپورٹ ہوتے ہیں. گو مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام وسائل طلب کام ہے، لیکن اگر ڈینگی کا خاتمہ ہو سکتا ہے تو ملیریا بھی قابلِ گرفت ہے۔