این اے 249 درد سر بن گیا | عمران خان کی سعودیہ یاترا | شہبازشریف کی اہم ملاقاتیں

این اے 249 درد سر بن گیا | عمران خان کی سعودیہ یاترا | شہبازشریف کی اہم ملاقاتیں

این اے 249 ضنمی الیکشن میں دوبارہ گنتی کا معاملہ: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا معاملہ مجھے بڑے پھوپھا اور چھوٹی نند کی لڑائی والا لگتا ہے۔ مزمل سہروردی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



آج کے چیف الیکشن کمشنر نے ن لیگ کی حکومت میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو پوری کابینہ کے سامنے دیدہ دلیری کے ساتھ کیسے ایک کام سے منع کیا۔ شاہد میتلا سے اندر کی خبریں سنیں



 



شہباز شریف سفارتکاروں سے تو ملے لیکن مولانا فضل الرحمٰن سے نہیں ملے لگتا ہے کہ وہ پی ڈی ایم کی بحالی میں خاص دلچسپی نہیں رکھتے۔ مرتضیٰ سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



مسلم لیگ ن کی جو بھی نظریاتی اساس ہو وہ اقتدار کی پارٹی ہے۔ انہوں نے لوگوں کے کام کرنے ہیں اور انہوں نے انہیں اقتدار دینا ہے۔ رضا رومی کی گفتگو خبر سے آگے میں