Get Alerts

پنجابی مخالف بیان: فیاض الحسن چوہان کیخلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ

پنجابی مخالف بیان: فیاض الحسن چوہان کیخلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ


"پہلے ہی ہماری نوجوان نسل اپنی زبان کو چھوڑ کر انگریزی کے پیچھے لگ گئی ہے فیاض الحسن چوہان جیسے سیاست دانوں کے بیانات سے اس کا مزید برا اثر پڑے گا، ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ پوری دنیا میں بسنے والے پنجابیوں سے معافی مانگیں"