شیئر کریں: سینئر صحافی شاہد میتلا کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کے تبادلے کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان جھگڑا میں لبیک کو استعمال کیا جارہے، نجم سیٹھی بھی اس بات سے اتفاق کررہے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور