رؤف کلاسرا کی چارج شیٹ عمران خان، پرویز الٰہی اور ان کی پنجاب حکومت کیخلاف

رؤف کلاسرا کی چارج شیٹ عمران خان، پرویز الٰہی اور ان کی پنجاب حکومت کیخلاف
جنوبی پنجاب ڈوب چکا ہے اور پرویزالہی عمران خان کو خوش کرنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان بھی اپنی سیاست چمکارہے ہیں۔
مریم نواز اور بلاول بھٹو کے پاس بہترین موقع تھا کہ وہ سیلاب متاثرین کے پاس جاکر بیٹھ جاتے،روف کلاسرا