ڈسکہ ضمنی الیکشن اور پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین کا فاروڈ بلاک

ڈسکہ ضمنی الیکشن اور پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین کا فاروڈ بلاک

آج کل بے پردگی اور بے حیائی کا الزام دے کر خواتین کو درس دینے والے وزیر اعظم عمران خان کو جمائمہ نے ٹھیک سبق دیا۔ میری سمجھ سے باہر ہے کہ خان صاحب کیا کہہ رہے ہیں۔ مجھے دکھ ہوا۔ عمران خان کی اپنی زندگی کیسی گزری ہے ہم سب جانتے ہیں۔ نادیہ نقی خبر سے آگے میں



 



عمران خان کو جب عدم اعتماد کا مسئلہ تھا سیاسی ماحول انہیں نا سازگار لگ رہا تھا تو وہ جہانگیر ترین کے خلاف چپ رہے لیکن اب انہیں وہ چھاؤں میں ما ررہے ہیں جہانگیر ترین کو یہ قبول نہیں ہے۔ انہوں نے آج ایم این ایز ایم پی ایز کو ساتھ لا کر عمران خان کو پیغام دیا کہ بس بہت ہوگیا۔ مزمل سہروردی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



اسٹیبشلمنٹ کو جو اس وقت مسائل درکار ہیں حکومت کے حوالے سے (کسی تبدیلی کے لییے) ان کے لیئے بھی بہتر یہ ہی رہے گا کہ زرداری صاحب کی لاکھ یقین دہانیوں کے باوجود اپنے جانے پہچانے ساتھیوں پر بھروسہ کیاجائے۔ جہانگیر ترین کے معاملے سے متعلق رضا رومی کا تجزیہ



 



کوئی بھی اپنی افواج کے اس ملک کی حفاظت کرنے کے کردار پر تنقید نہیں کرتا۔ کوئی ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔ لیکن جس ملک کی تاریخ میں آدھا عرصہ فوج حکمران رہی ہو وہاں بات تو ہوگی۔ مرتضی' سولنگی کی افواج پر تنقید کی ممانعت کے نئے مجوزہ قانون پر رائے