Get Alerts

نوازشریف مکمل صحت یابی تک واپس نہیں آئیں گے، ن لیگ، یوٹیوب صحافیوں کا اغوا، گرفتاری اور رہائی

نوازشریف مکمل صحت یابی تک واپس نہیں آئیں گے، ن لیگ، یوٹیوب صحافیوں کا اغوا، گرفتاری اور رہائی

صحافیوں کے اغو جیسی جس طریقے سے جو حرکتیں اس وقت کی جا رہی ہیں اس سے اس ریاست کی دنیا کے آگے کیا شبیہہ بننی ہے اس کے اپنے عوام کی نظر میں یہ عوگ بن چکی ہے۔ ماہر قانون حنا جیلانی خبر سے آگے میں



 



جس قسم کے ریاستی جبر کو اس وقت روا رکھا جا رہا ہے اس پر تو عدالتوں کو پریشان ہونا چاہیئے تھا وہ سوئی کیوں ہوئی ہیں میں تو اس پر پریشان ہوں ماہر قانون حنا جیلانی خبر سے آگے میں



 



پیکا کا قانون جب بن رہا تھا تو جو خدشات پارلیمانی کمیٹیوں کو بتائے جا رہے تھے وہ درست ثابت ہوگئے۔ یہ ایک کالا قانون ہے جسے تبدیل ہونا چاہیے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



اس ملک کی اپوزیشن جماعتوں اور عدلیہ سے سوال ہے کہ جس آئین کی پاس داری کا آپ نے حلف اٹھایا ہوا ہے اسے روز پامال کیا جا رہا ہے۔ یہ حکومت کم یانگ ان کی حکومت بنی ہوئی ہے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



ایسے صحافی جو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہیں ایف آئی اے کس طرح سے انہیں پھنسا کر قانونی ہراسانی کا شکار کرتی ہے؟ ماہر سائبر قانون فریحہ عزیز بتا رہی ہیں خبر سے آگے میں