Get Alerts

مریم نواز لاہور کے میدان میں، 13 دسمبر کے جلسے کی تیاریوں پر گفتگو

مریم نواز لاہور کے میدان میں، 13 دسمبر کے جلسے کی تیاریوں پر گفتگو

میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان نہ ہی استعفا دینگے اور نہ ہی ان کی حکومت جانےوالی ہے ان سے بہتر ابھی کو آپشن نہیں ہے اور یہ وہ بات عمران خان خود بھی کہہ چکے ہیں، رضا رومی



 



بابائے مفاہمت کی وجہ سے نوازشریف لندن میں بیٹھے ہیں اور مریم نواز جلسے جلوس کررہی ہیں، بابائے مفاہمت نے اسٹیبلشمنٹ سے ہاتھ کردیا ہے ن لیگ ابھی جو سیاست کررہی ہے بابائے مفاہمت کے ٹریپ کی وجہ سے ہے، مزمل سہروردی



 



اس وقت ملک میں سیایس ررجہ حرارت عروج پر ہے کل پی ڈی ایم کی ہونے والے میٹنگ فیصلہ کن ہوگی اتنی فیصلہ کن ہے کہ اگر سب ایک ایجنڈے پر اکٹھا نہ ہوسکے تو اتحاد ٹوٹ بھی سکتا ہے مگر اسکے امکانات کم ہیں، مرتضی سولنگی


Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0