جنرل مزمل مستعفی مریم، شہباز ریلیاں | رانا ثناء کی وارننگ | بلاول کا دورہ امریکہ

جنرل مزمل مستعفی مریم، شہباز ریلیاں | رانا ثناء کی وارننگ | بلاول کا دورہ امریکہ

چیئرمین واپڈا اور گورنر سٹیٹ بینک کا جانا پہلے سے طے تھا۔ اطلاعات ہیں کہ آئندہ ہفتے ایک اہم شخصیت کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ بھی ہونے جا رہی ہے, مزمل سہروردی



 



ہم بطور صحافی یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ جنرل مزمل ہی وہ شخص تھے جنہوں نے چودھری پرویز الٰہی کو کال کی تھی اور وہ ایم کیو ایم کیساتھ اہم میٹنگ چھوڑ کر بنی گالا عمران خان سے ملنے چلے گئے تھے، نادیہ نقی