جب اسٹیبلشمنٹ عمران خان کیساتھ ایک صفحے پر تھی تو اس وقت اپوزیشن کو بڑی تکلیف تھی۔ اب جب عمران خان اقتدار سے ہٹ چکے ہیں تو ان کو تکلیف ہونا شروع ہو چکی ہے۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا ایسا کردار بن گیا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت اس کے بغیر ۔۔۔
موجودہ صورتحال میں سب سے زیادہ ضرورت ملکی معیشت کو استحکام دینے کی ہے۔ لیکن لگ ایسے رہا ہے کہ نہ تو اسٹیبلشمنٹ کو اور نہ ہی عمران خان کو اس میں کوئی دلچسپی ہے۔ موجودہ حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ آپ مشکل فیصلے کریں لیکن ہماری جانب سے کوئی ۔۔
حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کا مشکل فیصلہ کرنے کے بعد ہمارے خلاف جو عوامی ردعمل آئے گا اس کے بعد کیا گارنٹی ہے کہ آپ ہمارے ساتھ کھڑے رہیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے، نجم سیٹھی
عمران خان واشگاف الفاظ میں کہہ رہے ہیں کہ میرا ساتھ دو اور اقتدار میں واپس لے کر آئو جبکہ حکومت کہہ رہی ہے کہ ہم آ تو گئے ہیں لیکن اگر ہماری مدد نہ کی گئی تو ہم سروائیو ہی نہیں کر سکیں گے کیونکہ عمران خان لڑائی جھگڑے کی صورتحال پیدا کر۔۔۔